مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کویت پہنچ گئے ہیں جہاں کویت کے وزیر خارجہ نے ان کا والہانہ استقبال کیا ہے ایرانی وزیر خارجہ کویت اور ایران کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس سے خطاب کریں گے جواد ظریف کویت کے وزیر خارجہ اور کویت کے امیر کے ساتھ بھی ملاقات کریں گےظریف کویت کے بعد عمان کا دورہ بھی کریں گے۔
مہر نیوز/1 دسمبر /2013ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کویت پہنچ گئے ہیں ظریف کویت کے بعد عمان کا دورہ بھی کریں گے۔
News ID 1830897
آپ کا تبصرہ